the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے آج کہا کہ ان کا ملک شمالی بحر اوقیانوس معاہدے کی تنظیم (ناٹو) کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جرمنی کی وزیر دفاع ڈاکٹرارسلا وان ڈیر ليان کے ساتھ



ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران مسٹر میٹس نے ناٹو کے لئے امریکہ کے عزم پر زور دیا۔پینٹاگون نے بتایا کہ فرانس کے وزیر دفاع ژاں جین ييوس لی ڈريان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران مسٹر میٹس نے ناٹو کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.